ڈنمارک: کوپن ہیگن میں مصری سفارت خانے کے سامنے دھرنا!
غزہ کی پٹی میں نہتے مسلمانوں کے خلاف مجرم یہودی ریاست کی جانب سے گزشتہ 22 ماہ سے جاری وحشیانہ قتل عام (نسل کشی) کے نتیجے میں اب تک 210,000 سے زائد مسلمان شہید، زخمی اور لاپتہ ہو چکے ہیں۔ حزب التحریر/ڈنمارک نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مصری سفارت خانے کے سامنے غزہ اور دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے مقبوضہ فلسطین میں ہمارے اہل کی نصرت اور مدد کے لیے دھرنا دیا۔ اس موقع پر ڈنمارک میں حزب التحریر کے رکن استاد عبدالرحمن محمد نے حاضرین سے خطاب کیا۔
جمعہ، 14 صفر الخیر 1447 ہجری بمطابق 08 اگست 2025ء

#طوفان_الأقصى
#الجيوش_إلى_الأقصى
#ArmiesToAqsa
#AksaTufanı
#OrdularAksaya
#الأقصى_يستصرخ_الجيوش
Aqsa_calls_armies#
#AqsaCallsArmies

مزید معلومات کے لیے حزب التحریر/ ڈنمارک کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں:
ڈنمارک میں حزب التحریر کی آفیشل ویب سائٹ
فیس بک پر ڈنمارک میں حزب التحریر کا آفیشل پیج
