Organization Logo

الباكستان مكتب

ولاية باكستان

Twitter: http://twitter.com/HTmediaPAK

Tel:

HTmediaPAK@gmail.com

http://www.hizb-pakistan.com/

اہل فلسطین کو رسوا کرنے کے گناہ سے خود کو پاک کرنے کا راستہ خلافت راشدہ کے قیام اور مسلح افواج کو متحرک کرنے کے لیے دن رات کوشش کرنا ہے۔
Press Release

اہل فلسطین کو رسوا کرنے کے گناہ سے خود کو پاک کرنے کا راستہ خلافت راشدہ کے قیام اور مسلح افواج کو متحرک کرنے کے لیے دن رات کوشش کرنا ہے۔

July 24, 2025
Location

پریس ریلیز

اہل فلسطین کو رسوا کرنے کے گناہ سے خود کو پاک کرنے کا راستہ

خلافت راشدہ کے قیام اور مسلح افواج کو متحرک کرنے کے لیے دن رات کوشش کرنا ہے۔

(مترجم)

غزہ کی حمایت کے لیے مسلمانوں کی فوجوں کی عدم حرکت کی وجہ سے ایک اور مظلوم باپ، ابو عمر شہید ہو گیا، جو اپنے بچوں کے لیے خوراک کی تلاش میں تھا۔ جب وہ امداد کا انتظار کر رہا تھا، ایک بزدل یہودی سنائپر کی گولی اس کے سر میں پیوست ہو گئی۔ جہاں تک اس دوست کا تعلق ہے جو اس کی لاش واپس لایا، وہ پانچ دن سے بھوکا تھا اور شہادت کی دہلیز سے واپس آیا، اور شاید وہ جلد ہی شہید ہو جائے۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے، بلکہ ایسے درجنوں واقعات روزانہ ایک ایسی قوم دیکھتی ہے جس کی تعداد دو ارب ہے!

تکلیف دہ سوالات صرف ایک سوال تک محدود نہیں ہیں۔ فلسطین کے مردوں، عورتوں اور بچوں میں سے مظلوموں کا قتل عام کب تک جاری رہے گا؟ فوجیں کب حرکت میں آئیں گی؟ ہماری بہنیں کب تک چیختی اور روتی رہیں گی؟ یہود کب تک مسلمانوں کی جانوں، مالوں اور عزتوں کو اپنے قدموں تلے روندتے رہیں گے؟ ہم کب تک بے حس رہیں گے؟ ہم کب تک مظلوموں کے لیے دعا اور ظالموں پر لعنت بھیجنے تک محدود رہیں گے؟!

اور اس سب سے بڑھ کر، جب فلسطین کے مظلوم مسلمان قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہو کر شکایت کریں گے، نہ صرف مسلمانوں کے حکمرانوں اور ہماری فوجوں کی، بلکہ ہم سب کی شکایت کریں گے، تو ہم کیا جواب دیں گے؟ ہم کہاں تھے جب ان کے بچے مر رہے تھے، جب وہ رو رہے تھے، ہم کیوں خاموش تھے؟ جب اللہ تعالیٰ ہم سے ہمارے شرعی فریضے کی ادائیگی میں ہماری کوتاہی کے بارے میں پوچھے گا تو ہم کیا جواب دیں گے؟ کیا دنیا ہمارے نزدیک آخرت سے زیادہ قیمتی تھی؟ کیا والدین اور بچوں کی محبت نے ہمیں روکا؟ کیا ہمارے کاموں اور تجارت نے ہمیں اس کے حکم کو نافذ کرنے سے روکا؟

قیامت کے دن کی شرمندگی اور حساب کی پشیمانی سے بچنے اور اس کی تیاری کا ایک راستہ ہے۔ ہمیں آج اپنی خاموشی توڑنی چاہیے اور اپنی آوازیں بلند کرنی چاہییں۔ جو شخص یوم حساب کے سخت عذاب سے نجات چاہتا ہے، اسے پوری قوت سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ مسلمان فوجیں فوری طور پر غزہ میں اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کے لیے حرکت میں آئیں اور ان حکمرانوں اور فوجی کمانڈروں کو ہٹائیں جو ان کی مدد کے لیے جہاد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو: ظالم کے سامنے خاموشی اور اطاعت مظلوم کو قتل کرنے میں اس کی مدد ہے، اس لیے اٹھو اور اپنی آوازیں بلند کرو، مسلح افواج میں موجود مخلص سپاہیوں اور افسروں کو جھنجھوڑو اور انہیں ان کے شرعی فریضے کی یاد دہانی کراؤ۔

اور انہیں بتائیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکم دیا ہے: ﴿انفِرُوا خِفَافاً وَثِقَالاً وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ﴾۔ اور انہیں بتائیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان پر فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرنا واجب قرار دیا ہے، چنانچہ فرمایا: ﴿وَإِنِ اسْتَنْصَرُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ﴾۔ ان سے کہو کہ اگر انہوں نے فلسطین میں کمزور مسلمانوں کے دفاع میں جنگ نہ کی تو ان سے سوال کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ﴾؟

افسروں اور سپاہیوں کو بتائیں کہ موجودہ نظام نے انہیں بیرکوں میں جکڑ رکھا ہے اور حزب التحریر کو نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کے قیام کے لیے نصرہ دینا ان پر شرعی فریضہ ہے۔ خلافت ہی وہ ہے جو امت کو ایک جھنڈے، ایک امام اور ایک طاقت کے تحت متحد کرتی ہے۔ اور وہی ابو عمر کے بیٹوں کی حفاظت کرے گی، ان کے قاتلوں سے بدلہ لے گی، اور آپ کو مبارک سرزمین فلسطین اور مسریٰ النبی ﷺ کو آزاد کرانے کا شرف عطا کرے گی، اور آپ محمد بن قاسم کے بیٹوں کی شفاعت کے مستحق ہوں گے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک مسلمان یہودیوں سے جنگ نہ کریں گے اور مسلمان انہیں قتل نہ کردیں...»۔ صحیح مسلم

حزب التحریر ولایہ پاکستان کا میڈیا آفس

Official Statement

الباكستان مكتب

ولاية باكستان

الباكستان مكتب

Media Contact

الباكستان مكتب

Phone:

Email: HTmediaPAK@gmail.com

الباكستان مكتب

Twitter: http://twitter.com/HTmediaPAK

Tel: | HTmediaPAK@gmail.com

http://www.hizb-pakistan.com/

Reference: PR-01983757-3980-7402-ad40-950aa9049e1c