ریاستِ سوڈان: پریس کانفرنس "بیان الرُباعیہ اور کھوئی ہوئی خود مختاری"
حزب التحریر / ریاست سوڈان نے "بیان الرُباعیہ اور کھوئی ہوئی خود مختاری" کے عنوان سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں استاذ ابراہیم عثمان (ابو خلیل)، حزب التحریر کے سرکاری ترجمان برائے ریاست سوڈان نے خطاب کیا اور معزز حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے۔
ہفتہ، 28 ربیع الاول 1447ھ بمطابق 20 ستمبر 2025ء

- پریس کانفرنس کی ویڈیو ریکارڈنگز -
استاذ ابراہیم عثمان (ابو خلیل) کا خطاب
حزب التحریر کے سرکاری ترجمان برائے ریاست سوڈان
[انٹرایکٹو سیکشن]

- میڈیا کوریج -
|
حزب التحریر کے سرکاری ترجمان برائے ریاست سوڈان کا پریس کانفرنس میں خطاب |
20 ستمبر 2025ء | ![]() |
| پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت بعنوان: |
16 ستمبر 2025ء | |
| رُباعیہ کی منظور کردہ روڈ میپ دارفور کو الگ کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کی جانب ایک عملی قدم ہے! |
23 ستمبر 2025ء |
|
| 21 ستمبر 2025ء |
|
|
| 21 ستمبر 2025ء | ![]() |

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر / ریاست سوڈان کی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے:
حزب التحریر / ریاست سوڈان کی سرکاری ویب سائٹ
حزب التحریر / ریاست سوڈان کا ڈیلی موشن چینل


