ریاستِ سوڈان: اہل سوڈان سے دارفور کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی اپیل!
استاد عبد اللہ حسین، رکن حزب التحریر، ریاست سوڈان کا خطاب بعنوان "اہل سوڈان سے دارفور کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی اپیل!" جو انہوں نے حزب التحریر / ریاست سوڈان کے زیر اہتمام شہر الدخینات میں ایک وقفه کے دوران کیا۔
اتوار، 04 جمادی الاول 1447ھ بمطابق 26 اکتوبر/اکتوبر 2025ء

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر / ریاستِ سوڈان کی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے:
حزب التحریر / ریاستِ سوڈان کی باضابطہ ویب سائٹ
حزب التحریر / ریاست سوڈان کا ڈیلی موشن چینل
