تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
غزہ میں ایک اور قتل عام، تو پھر امت کی غیرت کب جاگے گی؟!

غزہ میں ایک اور قتل عام، تو پھر امت کی غیرت کب جاگے گی؟!

غزہ پر یہودیوں کی جنگ کو روکنے کے مطالبے کی آوازیں بلند ہونے کے باوجود، یہودی فوج غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے بے گھر افراد کے کیمپوں میں بے گناہوں کا خون بہا رہی ہے، جہاں اس نے ایک اور قتل عام کیا جو اس کے سیاہ ریکارڈ میں ایک اور اضافہ ہے۔

موزائیک پہل: ایک ناکام حکمت عملی کی نئی تشکیل اور طالبان پر قابو پانے کی ایک نئی کوشش

موزائیک پہل: ایک ناکام حکمت عملی کی نئی تشکیل اور طالبان پر قابو پانے کی ایک نئی کوشش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حال ہی میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس کے دوران، افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کی سربراہ روزا اوتونبایوا نے ایک نیا جامع فریم ورک پیش کیا جسے "موزائیک پلان" کہا جاتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اس اقدام کا مقصد "افغانستان میں صورتحال کو معمول پر لانا" نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد افغان عوام کے حقیقی مفادات کو فروغ دینا ہے۔

حزب التحریر ولایة شام کے ریڈیو سے منگل کے دن کی خبریں 2025/07/08ء

حزب التحریر ولایة شام کے ریڈیو سے منگل کے دن کی خبریں 2025/07/08ء

الفوعة شہر میں گولہ بارود کے ذخیرے میں دھماکے کے بعد، شمالی ادلب میں ایک کار میں دھماکہ، اور وجہ کے بارے میں معلومات میں تضاد۔ حمص کے دیہی علاقے میں سابقہ حکومت کے ایک افسر کی گرفتاری، اور سابق وزیر تعلیم کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔ شامی ساحل پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے، ترکی اور اردن کی حمایت سے اسے بجھانے کی بڑی کوششیں جاری ہیں۔ غزہ پر نسل کشی کی نئی جنگ میں 78 سے زائد شہید، اور مزاحمت کے ایک نئے آپریشن میں قابض فوج کے 5 فوجی ہلاک۔ ٹرمپ نے ایران پر نئی ضرب لگانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجنے پر "مجبور" ہوگا۔

232 / 10603