ایماننا عدتنا وعتادنا - 19
ایماننا عدتنا وعتادنا - 19
ایماننا عدتنا وعتادنا - 19
اعلم يرحمني ويرحمك الله - 07
کتاب میثاق الامہ کا مطالعہ - حزب التحریر کے مطبوعات میں سے- ج10
مشروع دستور دولة الخلافة - دفعہ 170
حسن بصری نے فرمایا: مومن کا قول اس کے فعل کی تصدیق کرتا ہے، اس کا ظاہر اس کے باطن کی مانند ہوتا ہے، اور اس کی غیر موجودگی اس کی موجودگی کی طرح ہوتی ہے۔ اور منافق کا قول اس کے فعل کو جھٹلاتا ہے، اس کا ظاہر اس کے باطن کی مانند ہوتا ہے، اور اس کی غیر موجودگی اس کی موجودگی کی طرح ہوتی ہے۔
13 جون 2025 کو لندن میں مقیم نگران حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس نے بنگلہ دیش کے عوام کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمن کے ساتھ سیاسی سمجھوتہ کرنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اس ملک کے عوام حکمرانوں کی سیاہ تاریخ اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی حکمران طبقے کی بدعنوانیوں کو نہیں بھولے۔
ارضِ مبارک: مسجد کا خطاب "نظامِ حصار میں شریک! انہیں ہٹاؤ!"
ارض مبارکہ: مسجد کا خطاب "آج اور کل کی جہالت کے درمیان!"
شام کی ولایت: شام کی فتح... اس نے کیا تخلیق کیا اور کیا ثابت کیا؟!
جریدہ الرایہ: نمایاں ترین شمارے کے عناوین (552)