حزب التحریر/ ولایۃ السودان نے خرطوم میں سیاسی خطاب کا اہتمام کیا۔
دارفور کو علیحدہ کر کے سوڈان کو تقسیم کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے اپنی مہم کے ضمن میں، حزب التحریر کے نوجوانوں نے ولایۃ السودان میں خرطوم کے منطقہ سوق الدخينات العوامرة میں ہفتہ کی صبح 4 اکتوبر 2025 کو ایک سیاسی خطاب کا اہتمام کیا۔