August 30, 2025
﴿وَمَنْ يُهِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُكْرِمٍ﴾
تنظیمِ تحریرِ فلسطین کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام تر مراعات کے بعد، جو فلسطین کے بیشتر حصوں سے دستبردار ہو کر غداری کی حد تک پہنچ گئیں، اور اس کے اس بات کو قبول کرنے کے بعد کہ وہ ایک حفاظتی بازو (ایک اتھارٹی کی شکل میں) ہوگی جو اہل فلسطین سے لڑے گی، چنانچہ وہ فلسطین کے اندر قتل، محاصرے اور گرفتاری کے ذریعے کیمپوں کو غیر مسلح کرے گی، اور فلسطین سے باہر شام اور لبنان کے نظاموں کے ساتھ مل کر فلسطین کے اندر یا اس کے آس پاس یہودیوں کی سلامتی کے لیے کسی بھی بڑے یا چھوٹے خطرے کو روکے گی، اور 7 اکتوبر 2023 کی مذمت کرنے اور اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے قابض کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے بعد۔