دفترِ مرکزی: ڈی وی ڈی "عالمی مہم - سوڈان جنگ: استعمار، غداری اور مایوسی کی کہانی"
دفترِ إعلامی مرکزی، حزب التحریر کے پیروکاروں اور دفترِ إعلامی مرکزی کے صفحات کے زائرین کو آٹھ زبانوں میں ایک نئی ڈی وی ڈی پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے جس کا عنوان ہے:
"عالمی مہم - سوڈان جنگ: استعمار، غداری اور مایوسی کی کہانی"
یہ اصدارات اور آرکائیو سیکشن، دفترِ إعلامی مرکزی، حزب التحریر کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔

![]()
ڈی وی ڈی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
![]()
عالمی مہم کے صفحے پر جانے کے لئے
