اسطوانہ "أناشيد الخلافة 1447ھـ - 2025ء"
دفتر اطلاعات مرکزی حزب التحریر خوشی سے دفتر اطلاعات مرکزی کے صفحات کے پیروکاروں اور زائرین کو تین زبانوں میں ایک نئی ڈسک (ڈی وی ڈی) پیش کرتا ہے جس کا عنوان ہے:
"أناشيد الخلافة 1447ھـ - 2025ء"
تاکہ اس سے دعوتی سرگرمیوں اور کارروائیوں میں استفادہ کیا جا سکے۔
یہ دفتر اطلاعات مرکزی حزب التحریر کے شعبہ مطبوعات و آرکائیو کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔
اسطوانہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے


