پریس ریلیز
سیاسی سیلون کی ایک قسط میں شرکت کی دعوت
حزب التحریر کے ولایہ سودان میں واقع میڈیا آفس نے ایک متواتر ایونٹ بعنوان: (سیاسی سیلون) شروع کیا ہے۔ اس میں شرکت کی دعوت میڈیا کے نمائندوں، سیاستدانوں اور عوامی معاملات میں دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کو دی جاتی ہے۔
سیاسی سیلون کی پہلی قسط اس مہینے منعقد ہوگی، جس میں استاد حاتم جعفر المحامی، جو کہ ولایہ سودان میں حزب التحریر کے رکنِ مجلس ہیں، بحیثیت مہمان شرکت کریں گے اور ان کا عنوان ہوگا: (ٹرمپ کی پالیسی اور امتِ اسلامی کی نشاۃ ثانیہ پر اس کا اثر)۔
سیلون کی نظامت استاد محمد جامع (ابو ایمن) کریں گے، جو کہ ولایہ سودان میں حزب التحریر کے معاون ترجمان ہیں۔
وقت: ہفتہ 25 ذوالحجہ 1446ھ، بمطابق 21 جون 2025ء، دوپہر ایک بجے، ان شاء اللہ۔
مقام: حزب التحریر کا دفتر/ ولایہ سودان، پورٹ سوڈان - حی العظمة۔
ابراہیم عثمان (ابو خلیل)
ترجمانِ رسمی حزب التحریر
فی ولایہ سودان