پریس ریلیز
سیاسی مباحثے کی ایک قسط میں شرکت کی دعوت
دفترِ اطلاعات، حزب التحریر، ولایہ سوڈان برادرانِ میڈیا، سیاست دانوں اور تمام امورِ عامہ میں دلچسپی رکھنے والوں کو سیاسی مباحثے کی ایک نئی قسط میں شرکت کی دعوت دیتا ہے، جس میں استاد محمد جامع (ابو ایمن)، معاون ترجمانِ حزب التحریر، ولایہ سوڈان، بطور مہمان شرکت کریں گے، جس کا عنوان ہے:
(خون کی سرحدوں کا منصوبہ اور دارفور کو علیحدہ کرنے کا جرم)
مباحثے کی نظامت استاد یعقوب ابراہیم، رکن حزب التحریر کریں گے۔
وقت: ہفتہ، یکم صفر الخیر 1447 ہجری، بمطابق 26 جولائی 2025ء، دوپہر ایک بجے، ان شاء اللہ۔
مقام: دفتر حزب التحریر/ ولایہ سوڈان، پورٹ سوڈان - حی العظمہ۔
ابراہیم عثمان (ابو خلیل)
ترجمانِ حزب التحریر
ولایہ سوڈان