سیاسی مباحثے کی ایک نشست میں شرکت کی دعوت
دفترِ اطلاعات، حزب التحریر، ولایہ سوڈان، برادرانِ میڈیا، سیاستدانوں اور تمام متعلقہ افراد کو سیاسی مباحثے کی ایک نئی نشست میں شرکت کی دعوت دیتا ہے، جس میں استاد یعقوب ابراہیم، رکن حزب التحریر/ولایہ سوڈان، بطور مہمان شریک ہوں گے، عنوان ہے:
یورپ اور سوڈان میں رونما ہونے والے واقعات پر اس کا اثر
نشست کی نظامت استاد محمد عبد الفتاح المحامی کریں گے۔
وقت: ہفتہ، 05 ربیع الآخر 1447 ہجری، بمطابق 27/9/2025 دوپہر 1 بجے، ان شاء اللہ۔
مقام: دفتر حزب التحریر/ولایہ سوڈان، پورٹ سوڈان - حی العظمة۔
ابراہیم عثمان (ابو خلیل)
سرکاری ترجمان، حزب التحریر
ولایہ سوڈان