Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت
Press Release

پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت

July 16, 2025
Location

پریس ریلیز

پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت

معزز بھائیو؛ میڈیا کے نمائندگان اور میڈیا کے ادارے، مختلف ناموں سے؛ جن میں مطبوعہ، سمعی اور بصری شامل ہیں۔

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان میں ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم آپ کو پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیں جس کا عنوان ہے:

کوئی حکومت امید نہیں دلاتی سوائے اسلام اور اس کی خلافت کی ریاست کے سائے میں

کانفرنس میں حزب التحریر ولایہ سوڈان کے ترجمان استاد ابراہیم عثمان (ابو خلیل) خطاب کریں گے۔

وقت: ہفتہ 24 محرم الحرام 1447ھ بمطابق 19/7/2025 دوپہر 1:00 بجے ان شاء اللہ۔

مقام: حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کا دفتر، پورٹ سوڈان، العظمہ محلہ - اسٹیڈیم کے مشرق میں۔

ہمیں آپ کی شرکت اور شمولیت کا شرف حاصل ہوگا۔

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

حزب التحریر کے سرکاری ترجمان

ولایہ سوڈان میں

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-01981316-3fd0-73aa-94a6-3947163846e1