ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت
حزب التحریر/ولایہ سوڈان میں ہمیں معزز صحافیوں، سیاست دانوں اور عام لوگوں کو اس پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جس میں حزب التحریر کے ترجمان برائے ولایہ سوڈان اس عنوان سے خطاب کریں گے:
کواڈ کی جنگ بندی اور مغربی تہذیب کی بنیاد پر مذاکرات کا خطرہ
وقت: ہفتہ 24 جمادی الاولیٰ 1447ھ، بمطابق 15/11/2025، دوپہر 1 بجے
مقام: حزب التحریر/ولایہ سوڈان کا دفتر پورٹ سوڈان میں - الحزمہ محلہ - اسٹیڈیم کے مشرق میں
آپ کی شرکت بحث کو تقویت بخشے گی۔
ابراہیم عثمان (ابو خلیل)
حزب التحریر کے ترجمان
ولایہ سوڈان میں