Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

منتدى قضايا الامہ میں شرکت اور شمولیت کی دعوت
Press Release

منتدى قضايا الامہ میں شرکت اور شمولیت کی دعوت

September 30, 2025
Location

منتدى قضايا الامہ میں شرکت اور شمولیت کی دعوت

حزب التحریر / ولایہ سوڈان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ برادران میڈیا، سیاست دانوں اور عام لوگوں کے مفادات کے حامل افراد کو منتدى قضايا الامہ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت اور شمولیت کی دعوت دے، جس کا عنوان اس ماہ ہوگا:

سوڈان میں جنگ کو روکنے کا فیصلہ کون کرتا ہے؟

منتدى میں بات کرنے والے:

1- استاذ ناصر رضا، حزب التحریر ولایہ سوڈان کی مرکزی کمیٹی برائے مواصلات کے سربراہ

2- استاذ محمد جامع (ابو ایمن)، حزب التحریر ولایہ سوڈان کے معاون ترجمان

منتدى کے رابطہ افسر: استاذ ابراہیم مشرف، حزب التحریر ولایہ سوڈان کے شعبہ اطلاعات کے رکن

تاریخ: 12 ربیع الآخر 1447ھ بمطابق 4 اکتوبر 2025ء

وقت: دوپہر ایک بجے

مقام: حزب التحریر کا دفتر / ولایہ سوڈان، پورٹ سوڈان - عظمت محلہ - پورٹ سوڈان اسٹیڈیم کے مشرق میں

آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث اعزاز ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی امت کے مسائل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

حزب التحریر کے ترجمان

ولایہ سوڈان میں

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-019999f5-5828-7e56-bd31-aaded6ca2d68