Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

حزب التحریر/ولایۃ السودان کی جانب سے دارفر کو علیحدہ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی مہم کے سلسلے میں، حزب التحریر کے نوجوانوں کا شہر البیاض کی جامع مسجد میں مسلمانوں سے پرجوش اپیل، اور مواصلات کے سٹینڈ پر ایک اور کارروائی میں بینرز اٹھانا
Press Release

حزب التحریر/ولایۃ السودان کی جانب سے دارفر کو علیحدہ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی مہم کے سلسلے میں، حزب التحریر کے نوجوانوں کا شہر البیاض کی جامع مسجد میں مسلمانوں سے پرجوش اپیل، اور مواصلات کے سٹینڈ پر ایک اور کارروائی میں بینرز اٹھانا

September 07, 2025
Location

خبری اعلامیہ

حزب التحریر/ولایۃ السودان کی جانب سے دارفر کو علیحدہ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی مہم کے سلسلے میں

حزب التحریر کے نوجوانوں کا شہر البیاض کی جامع مسجد میں مسلمانوں سے پرجوش اپیل

اور مواصلات کے سٹینڈ پر ایک اور کارروائی میں بینرز اٹھانا

دو الگ الگ کارروائیوں میں؛ حزب التحریر کے نوجوانوں نے شہر البیاض میں ہفتہ 2025/9/6 کو، اور حزب التحریر/ولایۃ السودان کی جانب سے سوڈان کو ٹکڑے کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی مہم کے سلسلے میں؛ دارفر کو علیحدہ کرنے کے، اور اس اعتبار سے کہ امت کی وحدت ایک فیصلہ کن مسئلہ ہے، جس کے سلسلے میں زندگی اور موت کا اقدام کیا جاتا ہے، حزب التحریر کے نوجوانوں نے البیاض میں پہلی کارروائی میں مسلمانوں کے مختلف طبقات؛ سیاستدانوں، میڈیا کے نمائندوں، علماء، افسران اور سپاہیوں سے ایک پرجوش اپیل کی جس میں ان سے دارفر کو علیحدہ ہونے سے روکنے کے سلسلے میں اپنے شرعی فریضے کی انجام دہی کا مطالبہ کیا، اور یہ البیاض کی جامع مسجد میں کیا گیا، اور یہ اپیل استاد النذیر محمد حسین؛ رکن مجلس حزب التحریر فی ولایۃ السودان نے پڑھی، اور حاضرین نے اپیل کے ساتھ اس انداز میں تعامل کیا جو اس امت کی اسلام سے محبت اور اس کی دعوت کے اٹھانے والوں سے محبت کی تصدیق کرتا ہے۔

جبکہ دوسری کارروائی میں حزب کے نوجوانوں نے بسوں کے سٹینڈ پر اسکرین کے سامنے دھرنا دیا؛ بازار کے وسط میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جو لوگوں کو سوڈان کو ٹکڑے کرنے کے امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے کام کرنے کی ترغیب دے رہے تھے؛ دارفر کو کاٹ کر، جہاں گزرنے والوں نے مثبت تبصروں اور تصاویر لینے کے ساتھ تعامل کیا، جس سے پولیس کے ایک اہلکار کو پریشانی ہوئی؛ جس نے دھرنا ختم کرنے کا مطالبہ کیا، جو اپنا مقصد پورا کر چکا تھا۔

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

سرکاری ترجمان حزب التحریر

فی ولایۃ السودان

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-0199242a-0a58-7031-b70b-d14c91d7c80b