Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

حزب التحریر/ولایہ سوڈان نے مشرقی النیل میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا
Press Release

حزب التحریر/ولایہ سوڈان نے مشرقی النیل میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا

September 18, 2025
Location

خبری بیان

حزب التحریر/ولایہ سوڈان

نے مشرقی النیل میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا

حزب التحریر/ولایہ سوڈان کے نوجوانوں نے مشرقی النیل میں آج بدھ 25 ربیع الاول 1447ھ بمطابق 17 ستمبر 2025ء کو نماز ظہر کے بعد سوق ستہ الوحدہ کی جامع مسجد میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں ایسے بینرز اٹھائے گئے تھے جو مسلمانوں کو سوڈان کو دارفور کو الگ کر کے تقسیم کرنے کے منصوبے کو روکنے کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہونے کی دعوت دے رہے تھے۔

مظاہرے میں ایک تقریر پڑھی گئی جس میں مسلمانوں کو اس منصوبے کو روکنے کے لیے اپنا فرض ادا کرنے کی دعوت دی گئی، اور مظاہرے میں موجود سامعین کی جانب سے زبردست ردعمل سامنے آیا، جہاں بہت سے لوگ تقریر سننے کے لیے کھڑے رہے۔

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

حزب التحریر کے سرکاری ترجمان

ولایہ سوڈان میں

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-01995686-4c50-7e87-bc71-c043c962ff5d