نَفائِسُ الثَّمَراتِ - خالطوا وزايلوا
نَفائِسُ الثَّمَراتِ - خالطوا وزايلوا

قال الحسن البصري رحمه الله: قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه: خالطوا وزايلوا

0:00 0:00
Speed:
November 15, 2025

نَفائِسُ الثَّمَراتِ - خالطوا وزايلوا

نَفائِسُ الثَّمَراتِ

خالطوا وزايلوا

حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خالطوا وزايلوا

پھر حسن فرماتے ہیں: لوگوں کے ساتھ اخلاقِ کریمہ میں ملو اور افعالِ قبیحہ میں ان سے کنارہ کشی اختیار کرو۔

آداب الحسن البصري وزهده ومواعظه

لأبي الفرج ابن الجوزي

وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

More from null

نفائس الثمرات - حسم الأعمال في الحال

نفائس الثمرات

حسم الأعمال في الحال

نافع چیزوں میں سے یہ ہے کہ کاموں کو فوراً نمٹا لیا جائے، اور مستقبل میں فارغ رہا جائے کیونکہ اگر کام نہ نمٹائے گئے تو پچھلے کاموں کا بقیہ بھی تم پر جمع ہو جائے گا، اور اس کے ساتھ اگلے کام بھی شامل ہو جائیں گے، تو ان کی شدت بڑھ جائے گی، پس جب تم ہر چیز کو اس کے وقت پر نمٹا لو گے تو مستقبل کے کاموں کو قوتِ فکر اور قوتِ عمل کے ساتھ انجام دو گے۔ 

الوسائل المفيدة للحياة السعيدة

لابن سعدي

وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نفائس الثمرات - حزب التحریر امت کو اس کی لغزش سے اٹھانے کے راستے پر گامزن ہے۔

نفائس الثمرات

حزب التحریر امت کو اس کی لغزش سے اٹھانے کے راستے پر گامزن ہے۔

حزب التحریر امت کو اس کی لغزش سے اٹھانے، اور اسے کفر کے نظاموں اور کفر کے افکار سے آزاد کرانے کے راستے پر گامزن ہے، خلافت راشدہ کے قیام کے ذریعے اسلامی زندگی کو دوبارہ شروع کرتے ہوئے؛ جس کا وقت قریب آ لگا ہے اور وہ دو کمانوں کے فاصلے پر یا اس سے بھی نزدیک تر ہو گئی ہے {وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَاء وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ}۔

اے اللہ درود بھیج ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر

اور آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت اور برکات ہوں۔