نفائس الثمرات
حياتك تبع أفكارك
جان لو کہ تمہاری زندگی تمہارے افکار کے تابع ہے، پس اگر تمہارے افکار ان چیزوں میں ہیں جو تمہیں دین یا دنیا میں فائدہ پہنچائیں تو تمہاری زندگی پاکیزہ اور خوشگوار ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو معاملہ اس کے برعکس ہے۔
الوسائل المفيدة للحياة السعيدة
لابن سعدي
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته