Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

حزب التحریر/ ولایۃ السودان - شہر کوستی بالنیل الابیض کا وفد، ڈاکٹر محمد الھیثم، جنرل سیکرٹری الحزب الوطنی الاتحادی فی ولایۃ النیل الابیض سے ملاقات
Press Release

حزب التحریر/ ولایۃ السودان - شہر کوستی بالنیل الابیض کا وفد، ڈاکٹر محمد الھیثم، جنرل سیکرٹری الحزب الوطنی الاتحادی فی ولایۃ النیل الابیض سے ملاقات

September 14, 2025
Location

خبری بیان

حزب التحریر/ ولایۃ السودان - شہر کوستی بالنیل الابیض کا وفد

ڈاکٹر محمد الھیثم، جنرل سیکرٹری الحزب الوطنی الاتحادی فی ولایۃ النیل الابیض سے ملاقات

 جمعہ کے دن 2025/9/12 کو حزب التحریر/ ولایۃ السودان کے ایک وفد نے ڈاکٹر محمد الھیثم، جنرل سیکرٹری الحزب الوطنی الاتحادی سے مجمع ازرق طیبہ، کوستی میں ملاقات کی۔

 وفد کی قیادت ڈاکٹر احمد فضل السید کر رہے تھے؛ جو حزب التحریر کے رکن ہیں، ان کے ہمراہ استاذ عبد المجید عثمان (ابو ہاجر) اور استاذ محمد بابکر بھی تھے؛ جو حزب التحریر کے رکن ہیں۔

ملاقات کے بعد وفد کے امیر نے بیان کیا کہ یہ ملاقات حزب التحریر/ ولایۃ السودان کی جانب سے دارفور کو علیحدہ کرنے سے روکنے کے لیے شروع کی گئی مہم کے تناظر میں ہے، انہوں نے ملک کی وحدت کے لیے اس منصوبے کے خطرے کو واضح کیا، کیونکہ ریاست کی وحدت اور امت کی وحدت ایک اہم مسئلہ ہے جس کے سلسلے میں زندگی یا موت کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔

انہوں نے اس مہم کا بھی ذکر کیا جو اس سے قبل حزب نے جنوبی سوڈان کو تقسیم کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے چلائی تھی، اور اس بات سے آگاہ کیا کہ جنوبی سوڈان کی تقسیم کے نتیجے میں سوڈان کو کتنی تباہی اور مصائب کا سامنا کرنا پڑا، اور کس طرح امریکہ اس میں کامیاب ہوا، اور اب وہ دارفور کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

پھر وفد کے امیر نے ڈاکٹر محمد الھیثم پر ذمہ داری ڈالی، اور ان سے کہا کہ آپ کے پیچھے کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں آپ کو اس مجرمانہ منصوبے کے بارے میں بتانا چاہیے جو امریکہ کر رہا ہے، ڈاکٹر نے وفد کی بات کی تائید کی، اور اس بات پر زور دیا کہ وہ امت کی وحدت کے ساتھ ہیں اور یہ ان کا اہم مسئلہ ہے، انہوں نے کہا کہ ہم دارفور کو تقسیم کرنے کے لیے کافر مغرب کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے حزب التحریر کے منصوبے سے متفق ہیں، اور کہا کہ حزب کو اپنا سفر جاری رکھنا چاہیے، اور ہمیں دارفور کو سوڈان سے الگ کرنے کے اس گندے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے۔ 

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

سرکاری ترجمان حزب التحریر

فی ولایۃ السودان

2025 09 13 Sudan OS 2 Pic 1

2025 09 13 Sudan OS 2 Pic 2

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-019942c6-34f0-70d1-a17a-c0a3d2efb39d