Organization Logo

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707

spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

حزب التحریر/ ولایة السودان کا ایک وفد ابیض میں متعدد وکلاء سے ملاقات کرتا ہے
Press Release

حزب التحریر/ ولایة السودان کا ایک وفد ابیض میں متعدد وکلاء سے ملاقات کرتا ہے

November 12, 2025
Location

خبری اعلامیہ

حزب التحریر/ ولایة السودان کا ایک وفد

ابیض میں متعدد وکلاء سے ملاقات کرتا ہے

حزب التحریر/ ولایة السودان کی جانب سے دارفور کو تقسیم کرنے کے امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے چلائی جانے والی مہم کے سلسلے میں، حزب التحریر کے ایک وفد نے، جس کی قیادت استاد النذیر محمد حسین ابو منہاج، رکن مجلس حزب التحریر فی ولایة السودان کر رہے تھے، جن کے ہمراہ استاد محی الدین کجور اور استاد محمد سعید بوکہ، ارکان حزب تھے، منگل 2025/11/11 کو ابیض شہر کے متعدد ممتاز وکلاء سے ملاقاتیں کیں، جہاں وفد کے امیر نے انہیں حزب کی مہم کا مقصد اور اس خبیث منصوبے کو کیسے ناکام بنایا جا سکتا ہے، واضح کیا۔

جن اساتذہ سے ملاقات کی گئی ان میں: ڈاکٹر خلف اللہ حسن علی حامد المحامی، استاد معتصم محمد احمد، اور استاد عاطف بلول شامل تھے، اور ان کے ساتھ داعی شیخ حامد بلیلہ بھی تھے، اور استاد یوسف علی احمد سعید بھی تھے، اور ان سب کے مواقف بہترین اور مہم کی حمایت کرنے والے تھے، اور انہوں نے اس موقف اور اس مطلوبہ اقدام پر حزب کا شکریہ ادا کیا۔

ان ملاقاتوں کے اختتام پر وفد نے برادر وکلاء کو حزب کے منشورات کے نسخے پیش کیے، اور ان سے ملاقاتیں جاری رکھنے کا وعدہ کیا۔

ابراہیم عثمان (ابو خلیل)

سرکاری ترجمان حزب التحریر

فی ولایة السودان

Official Statement

السودان - مكتب - ناطق

ولاية السودان

السودان - مكتب - ناطق

Media Contact

السودان - مكتب - ناطق

Phone: 0912240143- 0912377707

Email: spokman_sd@dbzmail.com

السودان - مكتب - ناطق

الخرطوم شرق- عمارة الوقف الطابق الأرضي -شارع 21 اكتوبر- غرب شارع المك نمر

Tel: 0912240143- 0912377707 | spokman_sd@dbzmail.com

www.hizb-ut-tahrir.info

Reference: PR-019a7763-3e00-7996-9775-8a45a35f0b56