ترکی کی ریاست: ہفتہ وار میڈیا بریفنگ - 2025/10/01
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ
ترکی کی ریاست میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کی جانب سے
پروفیسر محمود کار کی پیشکش
ترکی کی ریاست میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ
اور اس میں اس ہفتے جن موضوعات پر بات کی گئی:
- ہم نے کہا: ہم قول نہیں فعل چاہتے ہیں!
- "صمود" نے 57 ممالک کی بے بسی کو ظاہر کر دیا!
- غزہ میں ٹرمپ کا منصوبہ!
بدھ، 09 ربیع الثانی 1447 ہجری، بمطابق 01 اکتوبر 2025 عیسوی