مع القرآن الكريم - سورۃ آل عمران
مع القرآن الكريم - سورۃ آل عمران
مع القرآن الكريم - سورۃ آل عمران
5- ہم آپ سبھی پیارے سامعین کو ہر جگہ خوش آمدید کہتے ہیں آپ کے پروگرام مع الحدیث الشریف کی ایک نئی قسط میں اور بہترین سلام سے آغاز کرتے ہیں، تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
امیر حزب التحریر عالم جلیل عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کے اقوال اور جوابات
خبر:
خبر:
خبر:
سرخیاں:
سلسلہ حلقات - خلافت کیسے ختم ہوئی - قسط 5
بہر حال سیاسی اختیار تو یہ ہے کہ ریاست اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکومت کے لیے ایک تنفیذی وجود ہے، اور حکومت، اختیار اور بادشاہی کا مطلب ہے احکام کا نفاذ اور بادشاہ کی طاقت، اور جو سب سے پہلی چیز اسلامی ریاست کرتی ہے: وہ ہے اختیار، اور اسے چھ مسائل میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: 1) ریاست کے وجود میں آنے کا طریقہ، 2) اقتدار حاصل کرنے کا طریقہ، 3) اقتدار کی نوعیت، 4) اقتدار کے اختیارات، 5) اقتدار کے فرائض۔ 6) رعایا کا موقف جب اقتدار مذکورہ بالا میں خلل ڈالے۔