تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں ←
صنعاء میں وزراء کے اجلاس پر مجرم یہودی وجود کا حملہ ایک گہری بیماری کی علامت ہے

صنعاء میں وزراء کے اجلاس پر مجرم یہودی وجود کا حملہ ایک گہری بیماری کی علامت ہے

حوثیوں نے پیر کے روز اپنے سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کے متعدد وزراء کے جسد خاکی کی تشییع کی، جو گزشتہ ہفتے صنعاء پر یہودیوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے تھے، جیسا کہ حوثیوں کے زیر انتظام یمنی خبر رساں ایجنسی "سبا" نے رپورٹ کیا۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ آپریشن انتہائی درستگی کے ساتھ کیا گیا، جس سے ایک سنگین انٹیلی جنس دراندازی کا اشارہ ملتا ہے جس نے دشمن کے طیاروں کو درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنانے میں مدد کی۔

129 / 10603