null
null
null
null
ولایۃ سوریا: دستوری جھلکیاں "وہ دستور جو اہل شام کی قربانیوں کا صلہ دے!"
null
کویتی اخبار السیاسہ نے 2025/8/20 کو پیرس میں امریکی ثالثی میں شامی یہودی ملاقات کی خبر دی تاکہ شام میں کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ اس نے شیبانی کے حوالے سے بتایا کہ اس نے قابض وفد کے ساتھ شام میں استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی ویب سائٹ Axios نے بیان کیا کہ (یہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کروائی تھی اور یہ شام اور اسرائیل کے درمیان 25 سال سے زائد عرصے میں اعلیٰ ترین سرکاری ملاقات ہے) [الجزیرہ نیٹ، 2025/8/20]۔ سرکاری شامی خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی اطلاع دی کہ (وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے منگل کو پیرس میں ایک اسرائیلی وفد سے ملاقات کی تاکہ خطے اور جنوبی شام میں استحکام کو بڑھانے سے متعلق کئی فائلوں پر تبادلہ خیال کیا جاسکے)۔
null
null
null
null
null