شبكة المعرفة نيوز: منتدى قضايا الأمة اقتدار کو ایک کیک سمجھ کر تقسیم کرنے کے نظریے کا خطرہ
اس عنوان کے تحت حزب التحریر/ ولایہ سوڈان نے پارٹی کے دفتر پورٹ سوڈان میں ہفتہ 10 محرم 1447 ہجری، بمطابق 05/07/2025 کو اپنا ماہانہ فورم (منتدى قضايا الأمة) منعقد کیا۔