الرادار: نہیں ہوسکتا استحکام مگر ریاستِ خلافت کے زیرِ سایہ بقلم الاستاذ/ابراہیم عثمان (ابو خلیل)
سوڈان کی حاکمیت کونسل کے صدر اور فوج کے جنرل کمانڈر، فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان نے اس بات پر زور دیا کہ سوڈان نے عبوری حکومت کے لیے ایک سویلین وزیراعظم کی تقرری کے ذریعے سویلین اور جمہوری استحکام کی جانب ٹھوس اقدامات شروع کر دیے ہیں، اور اس اقدام کو ریاست کے اداروں کی جامع سویلین بنیادوں پر تعمیر نو کے لیے ایک واضح قومی خواہش کا اظہار قرار دیا۔ (اخبار سوڈان، 1/7/2025)