تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
جریدۃ الرایہ : مصر کا نیا بجٹ، فریب دینے والے اعداد و شمار اور غائب حقیقت کے درمیان

جریدۃ الرایہ : مصر کا نیا بجٹ، فریب دینے والے اعداد و شمار اور غائب حقیقت کے درمیان

الیوم السابع نے اپنی ویب سائٹ پر پیر 2025/6/16 کو کہا، کہ نائب ضیاء الدین داؤد نے مالی سال 2026/2025 کے عام بجٹ کے مسودے کو مسترد کر دیا، اشارہ کیا کہ حکومت قرض عامہ کو کم کرنے کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ اعداد و شمار اس کے برعکس ظاہر کرتے ہیں، کیونکہ 2018 سے مقامی اور بیرونی قرض میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جون 2024 میں اس کا مجموعی حجم 11.5 ٹریلین پاؤنڈ تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ سودے حقیقی نتائج میں تبدیل نہیں ہوتے جنہیں لوگ محسوس کرتے ہیں، انہوں نے وہی معاشی پالیسیاں جاری رکھنے پر تنقید کی، اور نشاندہی کی کہ نئے بجٹ میں صرف قرضوں پر حاصل ہونے والی آمدنی اور اقساط تقریباً 4382.6 بلین پاؤنڈ ہیں۔

جریدۃ الرایہ: مشرق وسطیٰ، قفقاز اور جنوبی ایشیا میں دو نئے فوجی اتحادوں کا ظہور

جریدۃ الرایہ: مشرق وسطیٰ، قفقاز اور جنوبی ایشیا میں دو نئے فوجی اتحادوں کا ظہور

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے درمیان سیاسی اور عسکری اتحاد اس وقت منظم انداز میں پروان چڑھنا شروع ہوا جب 2024 کے موسم گرما میں تینوں ممالک کے رہنماؤں یعنی ترکی کے صدر اردگان، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے ملاقات کی۔ اس سہ فریقی سربراہی اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان سیاسی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور علاقائی اور عالمی مسائل جیسے غزہ، قبرص، کشمیر اور اسلامو فوبیا کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

جریدۃ الرایہ: متفرقات الرایہ – العدد 553

جریدۃ الرایہ: متفرقات الرایہ – العدد 553

اے مسلمانو: یہ حزب التحریر ہے جو تمھارے درمیان موجود ہے، یہ تمھاری نشاۃ ثانیہ کے منصوبے کی حامل ہے؛ نبوت کے طریقے پر خلافت، یہ تمھارے مسائل کی مخلص اور ان سے باخبر ہے، اسے اپنی قیادت سونپ دو، تاکہ اللہ کے نازل کردہ کے مطابق تم پر حکومت کرے، اور تمہیں ایک سیاسی وجود میں متحد کرے، اور تمہیں ان احمق حکمرانوں اور ان کے آقاؤں کے چنگل سے نجات دلائے، اور مسخ شدہ یہودی وجود کے تسلط سے، اور تمہاری دولت، عزت، وقار، اور اقوام عالم میں تمہاری ہیبت تمہیں واپس دلائے۔

262 / 10603