تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
الرادار:  الأستاذ/عبدالله حسين (أبو محمد الفاتح* )  يكتب..  *ماذا وراء اعتقال* *شباب حزب التحرير بعد* *مخاطبةٍ عن نصرة أهل غزة* ؟!

الرادار: الأستاذ/عبدالله حسين (أبو محمد الفاتح* ) يكتب.. *ماذا وراء اعتقال* *شباب حزب التحرير بعد* *مخاطبةٍ عن نصرة أهل غزة* ؟!

کیان یہود کی جانب سے مسلمانوں کے ممالک پر جمعرات ۲۳ ذو الحجہ ۱۴۴۶ھ بمطابق ۱۹/۶/۲۰۲۵م کو کیے جانے والے حملوں کے پس منظر میں سوڈان کے شہر القضارف میں سیکورٹی حکام نے حزب التحریر کے تین نوجوانوں اور ایک حاضر شخص کو القضارف بازار میں خطاب کے اختتام پر گرفتار کر لیا۔ خطاب میں کیان یہود کی ایران کے ساتھ جنگ کی حقیقت، اس غاصب کیان پر حملے اور اس کی تباہی پر مسلمانوں کی خوشی کا ذکر کیا گیا تھا۔ اس بات کو واضح کیا گیا کہ حقیقی خوشی خلافت کے قیام میں ہے جو اس کیان کو قصہ پارینہ بنا دے گی۔ مسلمانوں کو اس غائب فرض کے لیے کام کرنے کی ترغیب دی گئی، جس پر حاضرین نے بھرپور ردعمل کا اظہار کیا اور امت کے بہتر مستقبل کے لیے پرامید نظر آئے۔

264 / 10603