تلكم قصتكم أيها المسلمون بغياب الخلافة والخليفة!
الخبر:
الخبر:
سرخیاں:
خلافت: وعدہ اور فرض
تم ایک زمانے تک بے رخی کے لیے آمادہ رہے ... اور اکثر تم ہم سے منہ موڑتے رہے
غزہ میں شہری دفاع کے ادارے نے بدھ 2025/10/29 کو اعلان کیا کہ 24 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید اور تقریباً 200 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں کیان یہود کی جانب سے منگل کے روز دسیوں جارحانہ حملوں کے نتیجے میں ہوئیں، جو جنگ بندی کے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ہفتہ، 25/10/2025 کو امریکی صدر کے عرب اور افریقی امور کے سینئر مشیر مسعد بولس نے کہا کہ سوڈان کے بارے میں رباعی کمیٹی کے فریقین سوڈان میں فوری ترجیحات پر ہم آہنگی بڑھانے کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی بنانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ بولس نے ایکس پلیٹ فارم کے ذریعے مزید کہا کہ امریکہ کی میزبانی میں واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے شرکت کی اور سوڈانی بحران میں بیرونی مداخلت کو روکنے اور سول حکمرانی کی طرف منتقلی کو تیز کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پہلا: تنازع کی تعریف:
دسمبر 2018 کے انقلاب کے آغاز سے ہی سوڈانی رائے عامہ کو میڈیا اور انٹیلی جنس کے ذریعے دو ایسے راستوں کی طرف راغب کیا گیا جن کا کوئی تیسرا متبادل نہیں تھا: یا تو ایک جمہوری سویلین حکومت، یا ایک فوجی حکومت۔ یہ رہنمائی معصومانہ نہیں تھی، بلکہ یہ ایک اندرونی جنگ کی پیشگی تیاری کا حصہ تھی جو ایک بین الاقوامی منصوبے کو پورا کرتی ہے جس کا مقصد سوڈان کو پارہ پارہ کرنا ہے، جیسا کہ مجلسِ سیادت کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان نے 27 جون 2023 کو کہا: "ہمارا ملک ایک ایسی سازش کا شکار ہے جس کا مقصد ملک کی وحدت کو پارہ پارہ کرنا ہے۔"
غزہ نے جو کچھ کیا وہ محض ایک عسکری محاذ آرائی یا محدود رد عمل نہیں ہے، بلکہ یہ ایک زلزلہ ہے جس نے یہود کے وجود کو گہرائی میں چھو لیا ہے، اور ایک فیصلہ کن موڑ ہے جس نے اس کی کمزوری کو بے نقاب کیا، اس کے اتحادیوں کو پریشان کیا، اور اس کی نام نہاد ساکھ کو گرا دیا۔ غزہ کے مجاہدین نے پوری امت کی جنگ شروع کر دی ہے، اور ثابت کر دیا ہے کہ دشمن مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے، ہتھیاروں کے ذخیرے، مغربی حمایت اور غدار عربوں کے پردے کے باوجود۔
تلفزيون الواقية: حوار الخميس "قابِس گُھٹ رہا ہے.. ایک ماحولیاتی تباہی جس کے پیچھے نوآبادیات ہیں!"