لنک: عدالتِ جنایات نے ایک شہری کو "حزب التحریر" میں شمولیت اور اس کی مالی معاونت کرنے، اردن اور مصر کی توہین کرنے اور لبنان میں ایک دہشت گرد گروہ کی حمایت کرنے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی۔
- پبلک پراسیکیوشن نے ملزم پر یہ الزام لگایا کہ اس نے ایک ممنوعہ جماعت میں شمولیت اختیار کی اور اس کی دعوت دی جس کا مقصد غیر قانونی طریقوں سے سیاسی نظاموں کو ختم کرنے کے لیے اصولوں کو پھیلانا تھا۔ ایسا اس نے ممنوعہ تنظیم "حزب التحریر" میں شمولیت اختیار کرکے کیا۔