تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں ←
سوڈان میں عسکری اور سیاسی قیادت کے راستے کا میدانی جائزہ

سوڈان میں عسکری اور سیاسی قیادت کے راستے کا میدانی جائزہ

سوڈان پر بحرانوں کے پے در پے حملوں اور جنگ اور تباہی کے دھاگوں کے الجھنے کے زمانے میں، ایک گہرا قرآنی سوال پناہ گزین کی چیخ کی طرح ابھرتا ہے، گویا براہ راست لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان سے مخاطب ہے: ﴿أَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئاً إِمْراً﴾۔

مسلمانوں کے خلاف مغربی استعمار کی ظاہری اور پوشیدہ چالیں

مسلمانوں کے خلاف مغربی استعمار کی ظاہری اور پوشیدہ چالیں

استعمار صرف اپنے مفادات کے لیے آتا ہے اور اپنے زہریلے باقیات کے اثرات چھوڑنے کے بعد ہی جاتا ہے، اور امت مسلمہ کو اس سے اپنی آزادی کا دھوکہ دیتا ہے، اور یہ اس بات کی وضاحت ہے کہ مغربی استعمار نے ان مضر اثرات کو کیسے حاصل کیا:

مع الحديث الشريف - باب إفشاء السلام من الإسلام

مع الحديث الشريف - باب إفشاء السلام من الإسلام

   ہم آپ سبھی سامعین کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہر جگہ پر، آپ کے پروگرام "مع الحدیث الشریف" کی ایک نئی قسط میں اور ہم بہترین سلام سے آغاز کرتے ہیں، تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔                                 

77 / 10603