خبریں

نمایاں مضمون

کوشی نیوز: حزب التحریر ولایہ سودان کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں تقریر بعنوان: "اہل سوڈان کے لئے پکار.. دارفر کو بچاؤ تاکہ وہ جنوبی سوڈان کی طرح نہ ہو جائے"

سریع الدعم فورسز نے ہفتہ 26/07/2025 کو سوڈان میں قائم حکومت کے متوازی ایک حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا، یہ اعلان جنوبی دارفر (نیالا) کے دارالحکومت میں کیا گیا۔ سریع الدعم فورسز کا یہ اقدام، دارفر صوبے کو تقسیم کرنے کی جانب ایک پیش قدمی ہے، جس پر ان کا کنٹرول ہے، سوائے الفاشر شہر کے کچھ حصوں کے، جس کا انہوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے سخت محاصرہ کر رکھا ہے، اور اس پر مسلسل حملے کر رہے ہیں تاکہ اسے گرا سکیں، یہاں تک کہ پورا دارفر صوبہ ان کے کنٹرول میں آ جائے۔

مزید پڑھیں
حزب ایران کی تخفیف اسلحہ اور لبنانی اتھارٹی کا کردار!

حزب ایران کی تخفیف اسلحہ اور لبنانی اتھارٹی کا کردار!

27 نومبر 2024 کو کیان یہود اور لبنانی اتھارٹی کے درمیان براہ راست امریکی نگرانی میں جنگ بندی کا معاہدہ، لبنان میں حزب ایران اور دیگر فلسطینی دھڑوں کے اسلحے کو ختم کرنے کے لیے سیاسی بنیاد فراہم کرتا ہے، یہ امریکہ کی طرف سے "امن" سے محبت نہیں ہے، بلکہ کیان یہود کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے تاکہ مسلمانوں کے پاس ان سے لڑنے کی ادنیٰ صلاحیت کو ختم کیا جا سکے، خاص طور پر طوفان الاقصیٰ کے واقعات کے بعد... یہ معاہدہ ایک اسٹریٹجک سکیورٹی ڈیل کا حصہ ہے جس کی قیادت امریکہ خطے میں اپنی دلچسپیوں کے مطابق تال کو دوبارہ ایڈجسٹ کرنے کے لیے کر رہا ہے۔

عرب ممالک کی غداری: قابض دشمن کو خوراک کی برآمد جو غزہ کے لوگوں کو بھوکا مار رہا ہے!

عرب ممالک کی غداری: قابض دشمن کو خوراک کی برآمد جو غزہ کے لوگوں کو بھوکا مار رہا ہے!

ایک ایسا منظر جو دلوں کو خون کے آنسو رلاتا ہے، غزہ کے لوگ بھوک اور بمباری سے مارے جا رہے ہیں، جبکہ عرب ممالک قابض ریاست کو سبزیاں، پھل اور تیل برآمد کر رہے ہیں، اور اس کے لیے اپنے تجارتی دروازے کھول رہے ہیں، اسے اس کی جارحیت جاری رکھنے کے لیے ضروری ایندھن اور خوراک فراہم کر رہے ہیں، اور غزہ کے ان بچوں سے یہ سب کچھ چھین رہے ہیں جو بھوک، بیماری اور پیاس سے چلا رہے ہیں! یہ عظیم غداری کی واضح تصویر ہے۔

5 / 442