خبریں اور تبصرہ

روس کی دوستی پر بھروسہ نہ کرو، کیونکہ اسلام سے اس کی دشمنی واضح اور صریح ہے

روس کی دوستی پر بھروسہ نہ کرو، کیونکہ اسلام سے اس کی دشمنی واضح اور صریح ہے

صنعاء میں شائع ہونے والے روزنامہ الثوره نے پیر 21 جولائی کو ایک خبر شائع کی جس کا عنوان تھا "ایران اور روس کے درمیان بحیرہ قزوین میں مشترکہ ریسکیو مشقیں"، جس میں کہا گیا: "ایرانی بحریہ کی میزبانی میں بحیرہ قزوین میں بحری ریسکیو مشقیں کاساریکس 2025، پیر سے شروع ہوکر 3 دن تک جاری رہیں گی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر نے اطلاع دی ہے کہ بحیرہ قزوین میں مشترکہ ریسکیو مشقیں "کاساریکس 2025"، آج سے ایران اور روسی فیڈریشن کے بحری جہازوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوں گی، اور اس کی میزبانی ایرانی بحریہ کا شمالی بحری بیڑہ کرے گا۔"

مسلح ملیشیا ایک شر ہے جسے ختم کیا جانا چاہیے، نہ کہ صرف دارالحکومت سے نکالا جائے!

مسلح ملیشیا ایک شر ہے جسے ختم کیا جانا چاہیے، نہ کہ صرف دارالحکومت سے نکالا جائے!

سوڈانی خودمختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح البرہان نے جمعہ کو ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں سوڈانی دارالحکومت خرطوم کو دو ہفتوں میں فوجی دستوں سے خالی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ (سوڈان ٹریبیون، 18/7/2025)

غزہ بھوک کے سائے کے باوجود دشمن کو زیر کر رہا ہے، تو پھر طاقت والوں کا کیا عذر ہے؟

غزہ بھوک کے سائے کے باوجود دشمن کو زیر کر رہا ہے، تو پھر طاقت والوں کا کیا عذر ہے؟

الشرق الاخباریہ نے شام کے وقت 2025/7/21 کو غزہ کے بارے میں دو خبریں شائع کیں؛ پہلی کا عنوان: "قابض فوج کی گاڑیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح کے اطراف میں روشنی کے بم گرائے، اسرائیلی فورس کے گھات میں پھنسنے کے بعد"۔ اور دوسری کا عنوان: "قابض فوج کی جانب سے نابلس چوک کے مغرب میں امداد کے منتظر افراد پر بمباری، شہداء اور زخمی"۔

کیا ٹرمپ روس سے تنگ آ چکے ہیں؟

کیا ٹرمپ روس سے تنگ آ چکے ہیں؟

زیلنسکی نے یوکرین اور نیٹو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور اتحادی ممالک کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس سے قبل، Axios کی ویب سائٹ نے انکشاف کیا تھا کہ امریکہ پہلے مرحلے میں نیٹو میں اپنے اتحادیوں کو تقریباً 10 بلین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کے بعد یہ ہتھیار یوکرین کو بھیجے جائیں گے۔

غزہ اور اس کے باشندوں کے لیے کون ہے جب پوری دنیا نے ان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا؟!

غزہ اور اس کے باشندوں کے لیے کون ہے جب پوری دنیا نے ان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا؟!

یورپی یونین غزہ جنگ پر یہودی ریاست کو سزا دینے کے لیے پانچ آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ ان آپشنز میں تجارتی پابندیاں، ہتھیاروں کی ممانعت، شراکت داری کے معاہدے میں اس کی رکنیت کو منجمد کرنا، سائنسی تعاون کا خاتمہ اور افراد کے خلاف پابندیاں شامل ہیں۔ (الحدث)

9 / 1315