خبریں اور تبصرہ

دس ممالک کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کے حوالے سے کیان یہود کے فیصلے پر ردعمل!

دس ممالک کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کے حوالے سے کیان یہود کے فیصلے پر ردعمل!

ترک وزارت خارجہ نے ایک مشترکہ بیان شائع کیا جس پر بحرین، مصر، انڈونیشیا، اردن، نائجیریا، فلسطین، قطر، سعودی عرب، ترکی، متحدہ عرب امارات، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم نے کیان یہود کی پارلیمنٹ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے کے فیصلے پر دستخط کیے۔ بیان میں کہا گیا ہے: "(فریقین) اس اعلان کو بین الاقوامی قانون کی صریح اور ناقابل قبول خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں، خاص طور پر قراردادوں 242 (1967)، 338 (1973) اور 2334 (2016) کی صریح خلاف ورزی سمجھتے ہیں،

صمت الأزهر وصدى المجازر: بيان العاجز لا يُنقذ غزة

صمت الأزهر وصدى المجازر: بيان العاجز لا يُنقذ غزة

اشتعلت منصات التواصل الإلكتروني بالجدل بين المغردين عقب قيام الأزهر الشريف بحذف بيانه المطول الذي وجه فيه شيخ الجامع الأزهر أحمد الطيب نداء عالميا للتحرك الفوري لإنقاذ غزة من المجاعة القاتلة. وأكد بيان الأزهر أن الضمير الإنساني بات على المحك في ظل استمرار قتل الفلسطينيين في غزة، محذرا من أن كل من يدعم إسرائيل بالسلاح أو يساندها بالقرارات يعد شريكا مباشرا في الإبادة.

شام: داخلی بغاوتوں کی مشکل اور یہود کا انتظار

شام: داخلی بغاوتوں کی مشکل اور یہود کا انتظار

بشار الاسد کے فرار اور انقلابیوں کے دمشق میں داخل ہونے کے بعد تشکیل پانے والی شام کی حکومت کے خلاف السویداء میں دروز فرقہ کے ایک گروپ نے کارروائی شروع کر دی۔ اسی دوران یہود کی ریاست نے السویداء میں فرقہ وارانہ تحریک کی حمایت کے لیے دمشق پر سخت حملے کیے۔

مغربی کنارے کو ضم کرنے کا فیصلہ... معمول پر لانے کے دلائل کی تنسیخ اور قومی منصوبے کے حامیوں کے منہ پر طمانچہ

مغربی کنارے کو ضم کرنے کا فیصلہ... معمول پر لانے کے دلائل کی تنسیخ اور قومی منصوبے کے حامیوں کے منہ پر طمانچہ

یہودی ریاست کی پارلیمنٹ "کنیست" نے بدھ 23 جولائی کو ایک مسودہ قرارداد پر ووٹ دیا جس میں مغربی کنارے پر ریاست کے اقتدار کو مسلط کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی مذکورہ قرارداد، جس کا وزراء اور قانون سازوں نے مطالبہ کیا تھا، کو اکثریت حاصل ہوئی، کیونکہ 120 میں سے 71 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔

نظامِ اسلام ایک مکمل نظام ہے، جو تقسیم نہیں کیا جا سکتا

نظامِ اسلام ایک مکمل نظام ہے، جو تقسیم نہیں کیا جا سکتا

شامی حکومت اس وقت وسیع قانونی اور تنظیمی اصلاحات کے ذریعے فنڈنگ کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سینٹرل بینک کے گورنر نے تصدیق کی کہ بینک نے وزارت خزانہ کے تعاون سے 6 سے 12 ماہ تک جاری رہنے والا ایک استحکام منصوبہ تیار کیا ہے، جس میں سینٹرل بینک کی اصلاح، بینکنگ قوانین میں ترمیم، ہاؤسنگ کے لیے فنانسنگ پروگراموں کا آغاز،

ٹرمپ انسانی قربانیوں کے باوجود جنگ سے پیسہ کما رہا ہے

ٹرمپ انسانی قربانیوں کے باوجود جنگ سے پیسہ کما رہا ہے

14 جولائی کو، روسی خبر رساں ایجنسی (بی بی سی نیوز) نے اطلاع دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو پر زور دیا ہے کہ وہ 50 دنوں کے اندر یوکرین میں تنازعہ حل کرے، بصورت دیگر ان کے تجارتی شراکت داروں پر انتہائی زیادہ ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، امریکہ اور شمالی اوقیانوسی معاہدہ تنظیم (نیٹو) نے کیف کو بھاری مقدار میں فوجی ساز و سامان فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

برطانیہ میں فلسطین نواز اپوزیشن پر سیاسی جبر

برطانیہ میں فلسطین نواز اپوزیشن پر سیاسی جبر

5 جولائی 2025 کو برطانوی حکومت نے فلسطین ایکشن نامی تنظیم پر پابندی کا اعلان کیا، جو ایک پرامن مہم چلانے والی تنظیم ہے جس کا مقصد برطانیہ کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے والی یہودی ریاست کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کو نشانہ بنانا ہے۔ حکومت نے یہ پابندی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت عائد کی ہے، جس کے تحت تنظیم کی حمایت کا اظہار غیر قانونی قرار پائے گا اور اس کی سزا 14 سال تک قید ہو سکتی ہے۔ وزیر داخلہ ایویٹ کوپر نے تنظیم پر اس وقت پابندی عائد کی جب اس کے ارکان نے برطانوی رائل ایئر فورس کے طیاروں پر سرخ رنگ پھینکا، لیکن ناقدین نے نشاندہی کی کہ یہ عمل املاک کو نقصان پہنچانے کا تھا، نہ کہ تشدد کا۔

بڑھتی ہوئی نوآبادیاتی معاہدہ

بڑھتی ہوئی نوآبادیاتی معاہدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر انڈونیشیائی مصنوعات پر عائد ڈیوٹی کو 32% سے کم کر کے 19% کر دیا۔ یہ معاہدہ ٹرمپ اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے درمیان تیز رفتار دو طرفہ مذاکرات کے بعد طے پایا۔ انڈونیشیا کے صدر نے 16 جولائی 2025 کو امریکہ کو انڈونیشیائی برآمدات پر ڈیوٹی میں کمی کے حوالے سے ٹرمپ کے ساتھ ہونے والے رابطوں کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا: "میں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی، اور الحمدللہ، یہ بہت مشکل تھا۔ آخر کار، ہم ایک معاہدے پر پہنچ گئے۔

یورپ کی ایران کو دھمکی: اس تاریخ سے پہلے جوہری معاہدہ ورنہ (سنیپ بیک)!

یورپ کی ایران کو دھمکی: اس تاریخ سے پہلے جوہری معاہدہ ورنہ (سنیپ بیک)!

پیرس نے اعلان کیا کہ فرانس، برطانیہ، جرمنی اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے جمعرات 2025/7/18 کو اپنے ایرانی ہم منصب کو مطلع کیا کہ اگر ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدے تک پہنچنے میں کوئی پیش رفت نہیں کی تو وہ اس کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ فعال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ یورپی وزراء نے ایرانی وزیر عباس عراقچی کو اس بات کا یقین دلایا کہ وہ (سنیپ بیک) میکانزم استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو تہران کے جوہری پروگرام پر موسم گرما کے آخر تک معاہدے تک پہنچنے میں ٹھوس پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں ایران پر تمام بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ایک فرانسیسی سفارتی ذرائع کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے سفارتی راستے پر واپس آنے کا مطالبہ کیا۔

8 / 1315