على أردوغان أن يتوجّه إلى الأمّة المخلصة وليس إلى حرّاس سايكس بيكو  من أجل الوحدة والأخوة الإسلامية!
على أردوغان أن يتوجّه إلى الأمّة المخلصة وليس إلى حرّاس سايكس بيكو  من أجل الوحدة والأخوة الإسلامية!

الخبر:

0:00 0:00
Speed:
June 26, 2025

على أردوغان أن يتوجّه إلى الأمّة المخلصة وليس إلى حرّاس سايكس بيكو من أجل الوحدة والأخوة الإسلامية!

اردوغان کو سايكس بيكو کے محافظوں کے بجائے وفادار امت سے رجوع کرنا چاہیے۔

اسلامی اتحاد اور بھائی چارے کے لیے!

(مترجم)

خبر:

استنبول میں تنظیم تعاون اسلامی کے سامنے اپنی تقریر میں، ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسلامی ممالک کے درمیان مزید اتحاد اور بھائی چارے کا مطالبہ کیا۔ اردوغان نے یہ بھی کہا: "ہم اپنے علاقے میں سائیکس پیکو کا ایک نیا نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جس کی سرحدیں خون سے کھینچی جائیں۔" انہوں نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی کہ حل "سفارت کاری اور بات چیت" میں مضمر ہے۔

تبصرہ:

اردوغان کس قسم کے اتحاد اور بھائی چارے کی دعوت دے رہے ہیں؟ اور وہ اس اتحاد کو کیسے مستحکم کرنے کی امید رکھتے ہیں؟

اردوغان کی جانب سے "سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے حل" پر زور دینا درحقیقت موجودہ "سائیکس پیکو نظام" کو برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار ہے۔

اسلام میں اتحاد اور بھائی چارے میں رکاوٹیں درحقیقت سائیکس پیکو کی خون سے لکھی گئی سرحدیں، ان سرحدوں کے اندر قائم ہونے والی قومی ریاستیں، اور مغرب کی وفادار حکومتیں ہیں جو ان ریاستوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ قومی ریاست، قومی ریاست کی حدود، یا ترکی، ایران، فلسطین، شام وغیرہ کی سرحدوں کی حفاظت کے بارے میں بات کرکے اسلامی اتحاد اور بھائی چارے کو تعمیر نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی قومی شناختوں کے تحت ایمان میں مسلمانوں کے اتحاد کو دبایا جا سکتا ہے۔ فلسطین، اور خاص طور پر غزہ اس کا واضح ثبوت ہے۔ سائیکس پیکو کے تحت تیار کردہ اپنی سرحدوں، لوزان کی پابندیوں، مغرب سے نقل کردہ اپنے آئین اور بین الاقوامی معاہدوں کے ذریعے طے کی جانے والی اپنی داخلی اور خارجی پالیسیوں کے ساتھ، اور مغرب آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے صیہونی درندے کو قانونی ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والا پہلا اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے، کیا ترک جمہوریہ بھائی چارے سے غداری کا واضح ثبوت نہیں ہے؟

2003 میں ترکی کے وزیر اعظم اور پھر 2014 میں صدر بننے کے بعد سے اردوغان نے اسلامی بھائی چارے کو فروغ دینے میں کیا کردار ادا کیا ہے؟

مصر اور شام میں ان کی غداریوں کو اب ایک طرف رکھتے ہیں... تو مشہور زمانہ "ایک منٹ!" اور "القدس ہماری ریڈ لائن ہے" کے بعد، انہوں نے ماوی مرمرہ فلوٹیلا کے شہداء سے غداری کی، اور کیان یہود کے ساتھ ترکی کی تجارت کے حجم کو کئی گنا بڑھا دیا۔ جب وہ غزہ کے بارے میں ان گنت دل خراش الفاظ بول رہے تھے، تو وہ "نازی" کی تمام ضروریات پوری کر رہے تھے، جیسا کہ وہ کیان یہود کو کہتے ہیں، اور اسے پٹرول، فولاد، فوجی جوتے، سفید سامان اور غذائی اجناس فراہم کر رہے تھے... اور جب وہ مسلمانوں کے مسائل کو سائیکس پیکو کے معماروں تک پہنچا رہے تھے، جو امت کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہے ہیں...

درحقیقت، اردوغان، جو اس سائیکس پیکو ادارے - یا بلکہ "صیہونیت کے لیے خدمات کی کمپنی" کے سی ای او کے طور پر کام کر رہے ہیں - نے غزہ کے ان زخمیوں کے لیے کچھ نہیں کیا جو زندہ جل گئے، ان ڈاکٹروں کے لیے جو صیہونیوں کی جیلوں میں تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں، ان ماؤں کے لیے جن کا بغیر بے ہوشی کے سیزرین کیا جا رہا ہے، ان کے بچوں کے لیے جن کے اعضاء بغیر بے ہوشی کے کاٹے جا رہے ہیں، اور ان کے بھوکے بچوں کے لیے جو زندہ جل رہے ہیں۔ یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ ان کے پاس دنیا کی نویں سب سے طاقتور فوج اور نیٹو کی چوتھی سب سے طاقتور فوج ہے... اور اس حقیقت کے باوجود کہ ان کے پاس ایک داماد ہے جو دنیا کے جدید ترین ڈرون اور جدید جنگی طیارے تیار کرتا ہے... اس کے باوجود وہ طوطے کی طرح سائیکس پیکو کے حامیوں کے اصولوں کو دہرا رہے ہیں - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حل "سفارت کاری اور بات چیت میں مضمر ہے" اور "دو ریاستی حل"!

مختصر یہ کہ اردوغان کا بھائی چارے کا تصور اسلامی بھائی چارہ نہیں ہے! ان کی اسلامی اتحاد کی دعوت وہ اتحاد نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دکھایا۔ وہ شخصیات جنہیں اردوغان اپنی اتحاد کی دعوت سے مخاطب کرتے ہیں وہ رويبضات ہیں جو مسلمانوں کے ہاں کلمہ حق کو خنق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور جو امت کی عزت کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔ اگر کیان یہود جو نسل کشی کر رہا ہے اور جو یہ جانتا ہے کہ فلسطین میں مسلمانوں کا خون بہانا، غزہ کے بچوں کا خون اور کوئی بھی اور جو اس کے وجود کا واحد مقصد ہے، وہ اب بھی موجود ہے بلکہ بڑھتی ہوئی جرات کے ساتھ وحشی ہوتا جا رہا ہے، تو اس کی وجہ واضح ہے: یہ اردوغان کی وجہ سے ہے، جو بالکل عرب حکمرانوں کی طرح اسلام میں نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ نظاموں میں اقتدار اور وقار کی تلاش میں ہیں، اور جو امت کی صفوں میں ہونے کے بجائے اپنے کافر دوستوں کا ساتھ دیتے ہیں۔

اگر اردوغان اسلامی اتحاد کے خواہاں ہیں تو لاکھوں مسلمان ہیں جو غزہ کے لیے متحد ہو گئے ہیں، ان کے منہ سے نکلنے والے ایک حکم کا انتظار کر رہے ہیں۔ اگر اردوغان اسلامی بھائی چارے کے خواہاں ہیں تو لاکھوں مسلمان ہیں جو اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے درد محسوس کرتے ہیں اور جو فوج میں سپاہی بننے کے لیے بے تاب ہیں، وہ ان کے حکم پر روانہ ہو جائیں گے۔

اگر اردوغان سچے ہوتے تو وہ مخلص مسلمانوں سے خطاب کرتے نہ کہ سائیکس پیکو کے محافظوں سے۔ اور اگر ایسا ہوتا تو وہ قرآن و سنت کی روشنی میں اتحاد کی تجویز پیش کرتے نہ کہ سرمایہ دارانہ سفارت کاری کو ایک حل کے طور پر!

یہ تحریر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ریڈیو کے لیے ہے

زهرة مالك

More from خبریں اور تبصرہ

ترکی اور عرب حکومتوں نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا

ترکی اور عرب حکومتوں نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا

(مترجم)

خبر:

نیویارک میں 29 اور 30 جولائی کو فرانس اور سعودی عرب کی قیادت میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی اعلیٰ سطحی کانفرنس "فلسطینی مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنا اور دو ریاستی حل کا نفاذ" کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے بعد، جس کا مقصد فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنا اور غزہ میں جنگ کا خاتمہ تھا، ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے گئے۔ یورپی یونین اور عرب لیگ کے ساتھ، ترکی نے بھی 17 دیگر ممالک کے ساتھ اس اعلامیے پر دستخط کیے۔ 42 مضامین اور ایک ضمیمہ پر مشتمل اعلامیے میں حماس کے ذریعے کیے گئے آپریشن طوفان الاقصی کی مذمت کی گئی۔ شریک ممالک نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی انتظامیہ محمود عباس کے نظام کے حوالے کر دیں۔ (ایجنسیاں، 31 جولائی 2025)۔

تبصرہ:

کانفرنس کو چلانے والے ممالک کو دیکھتے ہوئے، امریکہ کا وجود واضح ہے، اور اگرچہ اسے فیصلے کرنے کا اختیار یا اثر و رسوخ حاصل نہیں ہے، لیکن اس کے خادم، سعودی حکومت کا فرانس کے ساتھ ہونا اس کا واضح ثبوت ہے۔

اس سلسلے میں، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 24 جولائی کو کہا کہ فرانس ستمبر میں باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، اور وہ ایسا کرنے والا گروپ آف سیون کا پہلا ملک ہوگا۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود اور فرانسیسی وزیر خارجہ جان نوئل بارو نے کانفرنس میں ایک پریس کانفرنس کی، جس میں نیویارک اعلامیے کے مقاصد کا اعلان کیا گیا۔ درحقیقت، کانفرنس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں، کیان یہود کے قتل عام کی مذمت کی گئی لیکن اس کے خلاف کوئی تعزیری فیصلہ نہیں کیا گیا، اور حماس سے کہا گیا کہ وہ اپنے ہتھیار ڈال دے اور غزہ کی انتظامیہ محمود عباس کے حوالے کر دے۔

امریکہ مشرق وسطیٰ کی نئی حکمت عملی جو معاہدہ ابراہام پر مبنی ہے اس کے نفاذ کے درپے ہے، اس میں سلمان کا نظام نوکِ پیکاں کی حیثیت رکھتا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ جنگ کے بعد کیان یہود کے ساتھ معمول پر آنا شروع ہو جائے گا؛ اس کے بعد دیگر ممالک اس کی پیروی کریں گے، اور یہ لہر شمالی افریقہ سے پاکستان تک پھیلے ہوئے ایک اسٹریٹجک اتحاد میں تبدیل ہو جائے گی۔ نیز، کیان یہود کو اس اتحاد کے ایک اہم حصے کے طور پر سیکورٹی کی ضمانت ملے گی۔ پھر امریکہ اس اتحاد کو چین اور روس کے خلاف اپنی جدوجہد میں ایندھن کے طور پر استعمال کرے گا، اور پورے یورپ کو اپنے زیرِ نگیں لے لے گا، اور یقیناً، خلافت کے قیام کے امکان کے خلاف بھی۔

اس وقت اس منصوبے میں رکاوٹ غزہ کی جنگ ہے اور پھر امت کا غصہ ہے جو بڑھتا جا رہا ہے اور پھٹنے کے قریب ہے۔ اس لیے امریکہ نے نیویارک اعلامیے میں یورپی یونین، عرب حکومتوں اور ترکی کو قیادت کرنے کو ترجیح دی۔ اس کا خیال ہے کہ اعلامیے میں موجود فیصلوں کو قبول کرنا آسان ہوگا۔

جہاں تک عرب حکومتوں اور ترکی کا تعلق ہے، ان کا کام امریکہ کو خوش کرنا، کیان یہود کی حفاظت کرنا ہے، اور اس اطاعت کے بدلے میں، اپنی قوموں کے غضب سے خود کو بچانا ہے، اور ذلت کی زندگی جینا ہے سستی اقتدار کے ٹکڑوں پر یہاں تک کہ انہیں پھینک دیا جائے یا آخرت کے عذاب میں مبتلا کر دیا جائے۔ ترکی کا اعلامیے پر یہ تحفظ کہ نام نہاد دو ریاستی حل کے منصوبے پر عمل درآمد کیا جائے، اعلامیے کے اصل مقصد پر پردہ ڈالنے اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی ایک کوشش کے سوا کچھ نہیں، اور اس کی کوئی حقیقی قدر نہیں ہے۔

آخر میں، غزہ اور پورے فلسطین کی آزادی کا راستہ ایک خیالی ریاست سے نہیں گزرتا جس میں یہودی رہتے ہیں۔ فلسطین کا اسلامی حل مقبوضہ سرزمین میں اسلام کی حکمرانی ہے، اور غاصب سے جنگ کرنا، اور مسلمانوں کی فوجوں کو متحرک کرنا ہے تاکہ یہودیوں کو مبارک سرزمین سے اکھاڑ پھینکا جائے۔ اور مستقل اور بنیادی حل خلافت راشدہ کا قیام اور خلافت کی ڈھال سے ارضِ اسراء و معراج کی حفاظت کرنا ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک مسلمان یہودیوں سے جنگ نہیں کریں گے، یہاں تک کہ مسلمان ان کو قتل کر دیں گے، یہاں تک کہ یہودی پتھر اور درخت کے پیچھے چھپ جائے گا، تو پتھر یا درخت کہے گا: اے مسلمان، اے اللہ کے بندے، یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کرو» (روایت مسلم)

اسے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ریڈیو کے لیے لکھا گیا۔

محمد امین یلدرم

امریکہ جو چاہتا ہے وہ کیانِ یہود کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنا ہے، چاہے اسلحہ باقی ہی کیوں نہ رہے۔

امریکہ جو چاہتا ہے وہ کیانِ یہود کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنا ہے، چاہے اسلحہ باقی ہی کیوں نہ رہے۔

خبر:

لبنان میں بیشتر سیاسی اور سکیورٹی خبریں اس اسلحہ کے موضوع کے گرد گھومتی ہیں جو کیانِ یہود کو نشانہ بناتا ہے، کسی اور اسلحہ کے بارے میں نہیں اور بیشتر سیاسی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کی توجہ اسی پر مرکوز ہے۔

تبصرہ:

امریکہ اس اسلحہ کو لبنانی فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے جس نے یہود سے جنگ کی تھی، اور اسے کسی بھی ایسے اسلحہ کی پرواہ نہیں ہے جو تمام لوگوں کے ہاتھوں میں رہے جسے اندرون ملک استعمال کیا جا سکتا ہے جب اسے اس میں کوئی فائدہ نظر آئے یا ہمسایہ ممالک میں مسلمانوں کے درمیان۔

امریکہ جو ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے اس نے یہ بات کھلے عام بلکہ ڈھٹائی سے کہی ہے جب اس کے ایلچی برّاک نے لبنان سے یہ بیان دیا کہ وہ اسلحہ جو لبنانی ریاست کے حوالے کیا جانا چاہیے وہ وہ اسلحہ ہے جسے فلسطینِ مبارک پر غاصب کیانِ یہود کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے، نہ کہ کوئی اور انفرادی یا درمیانہ ہتھیار کیونکہ اس سے کیانِ یہود کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا، بلکہ یہ مسلمانوں کے درمیان تکفیریوں، انتہا پسندوں، رجعت پسندوں یا پسماندہ لوگوں کے بہانے سے لڑائی شروع کرنے میں اس کیانِ یہود، امریکہ اور تمام مغرب کی خدمت کرتا ہے، یا دیگر ایسے اوصاف جو وہ مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت، قومیت، نسل پرستی، یا یہاں تک کہ مسلمانوں اور ان لوگوں کے درمیان پھیلاتے ہیں جو ہمارے ساتھ سیکڑوں سالوں سے رہ رہے ہیں اور انہوں نے ہم سے عزت، مال اور جان کی حفاظت کے سوا کچھ نہیں پایا، اور یہ کہ ہم ان پر وہی قوانین لاگو کرتے تھے جو ہم اپنے آپ پر لاگو کرتے تھے، ان کے لیے وہ ہے جو ہمارے لیے ہے اور ان پر وہ ہے جو ہم پر ہے۔ پس مسلمانوں کے ہاں شرعی حکم ہی حکومت کی بنیاد ہے، خواہ ان کے درمیان ہو، یا ان کے اور ریاست کے دیگر رعایا کے درمیان۔

جب تک کہ ہمارا سب سے بڑا دشمن امریکہ اس اسلحہ کو تلف یا غیر جانبدار کرنا چاہتا ہے جو کیانِ یہود کو نقصان پہنچاتا ہے، تو پھر سیاست دانوں اور میڈیا والوں کی توجہ اس پر کیوں مرکوز ہے؟!

اور میڈیا اور وزراء کی کونسل میں سب سے اہم موضوعات، امریکی دشمن کی درخواست پر، امت پر ان کے خطرے کی حد کو گہرائی سے تحقیق کیے بغیر کیوں پیش کیے جاتے ہیں، اور سب سے خطرناک موضوع کیانِ یہود کے ساتھ زمینی سرحدوں کی حد بندی ہے، یعنی اس غاصب کیان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنا، اور اس کے بعد کسی کو بھی فلسطین کے لیے کوئی بھی ہتھیار اٹھانے کا حق نہیں ہوگا، جو تمام مسلمانوں کی ملکیت ہے نہ کہ صرف فلسطینیوں کی، جیسا کہ وہ ہمیں قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ صرف فلسطینیوں سے متعلق ہے؟!

خطرہ اس بات میں ہے کہ یہ معاملہ کبھی امن کے عنوان سے، کبھی صلح کے عنوان سے، اور کبھی علاقے میں سلامتی کے عنوان سے، یا اقتصادی، سیاحتی اور سیاسی خوشحالی کے عنوان سے پیش کیا جاتا ہے، اور اس بحبوحہ کے عنوان سے جس کا وہ مسلمانوں سے اس مسخ شدہ کیان کو تسلیم کرنے کی صورت میں وعدہ کرتے ہیں!

امریکہ اچھی طرح جانتا ہے کہ مسلمان کبھی بھی کیانِ یہود کو تسلیم کرنے پر راضی نہیں ہو سکتے، اور اسی لیے آپ اسے دیگر امور کے ذریعے ان کی توجہ سب سے اہم اور فیصلہ کن معاملے سے ہٹانے کے لیے دراندازی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ جی ہاں، امریکہ چاہتا ہے کہ ہم اسلحہ کے موضوع پر توجہ مرکوز کریں، لیکن وہ جانتا ہے کہ اسلحہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، وہ کارآمد نہیں ہوگا اور اسے کیانِ یہود کے خلاف استعمال نہیں کیا جا سکتا اگر سرکاری طور پر لبنان اس کے ساتھ سرحدوں کی حد بندی کر کے اسے تسلیم کر لے، اور اس طرح اس نے فلسطین کی مبارک سرزمین پر اس کے حق کو تسلیم کر لیا ہوگا، مسلم حکمرانوں اور فلسطینی اتھارٹی کا بہانہ بنا کر۔

کیانِ یہود کو تسلیم کرنا اللہ، اس کے رسول اور مومنین کے ساتھ غداری ہے، اور ان تمام شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے جو فلسطین کی آزادی کے لیے بہایا گیا اور اب بھی بہایا جا رہا ہے، اور اس سب کے باوجود ہم اب بھی اپنی امت میں خیر کی امید رکھتے ہیں جن میں سے کچھ غزہ ہاشم اور فلسطین میں لڑ رہے ہیں، اور وہ ہمیں اپنے خون سے کہہ رہے ہیں: ہم کیانِ یہود کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے چاہے اس کی ہمیں کتنی ہی قیمت کیوں نہ چکانی پڑے... تو کیا ہم لبنان میں کیانِ یہود کو تسلیم کرنے پر راضی ہو جائیں گے چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں؟! اور کیا ہم اس کے ساتھ سرحدوں کی حد بندی کرنے پر راضی ہو جائیں گے، یعنی اسے تسلیم کرنا، چاہے ہمارے ساتھ اسلحہ باقی ہی کیوں نہ ہو؟! یہ وہ سوال ہے جس کا ہمیں وقت گزرنے سے پہلے جواب دینا چاہیے۔

یہ تحریر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ریڈیو کے لیے لکھی گئی ہے۔

ڈاکٹر محمد جابر

صدر مرکزی رابطہ کمیٹی، حزب التحریر، لبنان کی ریاست