نَفائِسُ الثَّمَراتِ
خرابی ہے اس شخص کے لیے جو اللہ کی نعمتوں سے گناہوں پر قوت حاصل کرے۔
حسن بصری کہا کرتے تھے: فہم علم کا ظرف ہے، اور علم عمل کی دلیل ہے، اور عمل خیر کا قائد ہے، اور خواہش گناہوں کی سواری ہے، اور مال منکرین کی بیماری ہے، اور دنیا آخرت کا بازار ہے، اور خرابی ہی خرابی ہے اس شخص کے لیے جو اللہ کی نعمتوں سے گناہوں پر قوت حاصل کرے۔
آداب الحسن البصری وزهده ومواعظه
لأبي الفرج ابن الجوزي
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته