نَفائِسُ الثَّمَراتِ
وہ شخص اللہ سے ڈرنے والا نہیں جو کھڑا ہوکر روئے اور اپنی آنکھیں نچوڑے
وہ شخص اللہ سے ڈرنے والا نہیں جو کھڑا ہوکر روئے اور اپنی آنکھیں نچوڑے، بلکہ ڈرنے والا تو وہ ہے جو حرام سے اپنی نفس کی خواہش کو ترک کردے، حالانکہ وہ اس پر قادر ہے کہ اسے کرلے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ((اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لئے دو جنتیں ہیں))
اے اللہ! ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی تمام آل و اصحاب پر رحمت نازل فرما۔
اور آپ پر سلامتی، اللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں۔