نَفائِسُ الثَّمَراتِ
تمہارا دن تمہارا مہمان
حسن بصری کہا کرتے تھے: اے ابن آدم! تیرا دن تیرا مہمان ہے، اس کے ساتھ اچھا سلوک کر، اگر تو اس کے ساتھ اچھا سلوک کرے گا تو وہ تیری تعریف کے ساتھ رخصت ہوگا، اور اگر تو اس کے ساتھ برا سلوک کرے گا تو وہ تیری مذمت کے ساتھ رخصت ہوگا، اور اسی طرح تیری رات بھی۔
آداب الحسن البصری وزہده ومواعظه
لأبي الفرج ابن الجوزي
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته