نفائس الثمرات
تین شخص جن کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تین شخص ہیں جن کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، وہ مکاتب جو ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو، اور وہ نکاح کرنے والا جو پاکدامنی چاہتا ہو)۔
رواہ الترمذی
وَصَلِّ اللَّهُمَّ عَلَىْ سَيِّدِنا مُحَمَّدٍ وَعَلَىْ آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
وَالسَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ