نفائس الثمرات
فَلا تُزَكُّوا أَنْفُسَكُمْ
قال القرطبي رحمه الله: وقوله تعالى: ﴿ فَلا تُزَكُّوا أَنْفُسَكُمْ ﴾ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ جو شخص اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے اس سے چشم پوشی کی جائے اور یہ اعلان کیا جائے کہ پاکیزہ اور قابل تعریف وہ ہے جس کے اعمال اچھے ہوں اور اللہ عزوجل اسے پاکیزہ قرار دے، پس انسان کے اپنے آپ کو پاکیزہ کہنے کا کوئی اعتبار نہیں ہے، اعتبار تو اللہ کی طرف سے پاکیزہ قرار دیئے جانے کا ہے۔
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته