نفائس الثمرات
اپنی غلطیوں پر شرمندہ نہ ہوں
اپنی غلطیوں پر شرمندہ نہ ہوں، آپ انسانوں میں سے ہی تو ہیں
لیکن اس وقت شرمندہ ہوں جب آپ اسے دہرائیں اور یہ دعویٰ کریں کہ یہ تقدیر کی طرف سے ہے
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته