نفائس الثمرات
ليس العالم بكثرة الرواية
قال إبراهيم الخواص: عالم وہ نہیں ہے جو بہت زیادہ روایتیں بیان کرے، بلکہ عالم وہ ہے جو علم کی پیروی کرے اور اس پر عمل کرے، اور سنتوں کی پیروی کرے اگرچہ اس کے پاس علم کم ہو۔
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته