نفائس الثمرات
تین کمر توڑنے والی چیزیں
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: تین چیزیں کمر توڑنے والی ہیں: ایسا امام جس کی تم اطاعت کرو اور وہ تمہیں گمراہ کرے، اور ایسا پڑوسی کہ اگر وہ کوئی نیکی دیکھے تو اسے چھپائے، اور اگر کوئی برائی دیکھے تو اسے پھیلائے، اور ظاہر فقر کہ اس کا صاحب کوئی لذت نہ پائے۔
آداب الحسن البصری وزھدہ ومواعظہ
لابی الفرج ابن الجوزی
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته