نفائس الثمرات
يا أيُّها الّذينَ آمَنوا إنْ تَنْصُروا اللهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أقْدامَكُمْ
اے مسلمانو،
یقیناً تمہاری نجات صرف اسلام میں ہے، اور تم سے ظلم صرف اللہ کی شریعت کے نفاذ سے دور کیا جائے گا، تم اشتراکیت، سرمایہ داری، قومیت اور وطنیت کو آزما چکے ہو، اور زندگی کے تمام پہلوؤں میں لوگوں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، پس سائیکس پیکو کے جھنڈوں کو پھینک دو، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا بلند کرو، اور حزب التحریر کے ساتھ مل کر خلافت اسلامیہ راشدہ کے ذریعے اللہ کی شریعت قائم کرنے کے لیے کام کرو، جس میں تمہاری نجات ہے، اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور وہ تمہارے اعمال کو ضائع نہیں کرے گا۔
(يا أيُّها الّذينَ آمَنوا إنْ تَنْصُروا اللهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أقْدامَكُمْ)
وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته