Organization Logo

تونس - المكتب الإعلامي

ولاية تونس

Tel: 71345949

Fax: 71345950

http://www.ht-tunisia.info/ar/

ولایۃ تونس: داعی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت
Press Release

ولایۃ تونس: داعی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت

September 16, 2025
Location

داعی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت

﴿مومنوں میں کچھ مرد ایسے ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا، تو ان میں سے بعض نے تو اپنی منت پوری کر دی

اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے ذرا بھی تبدیلی نہیں کی

ولایۃ تونس میں حزب التحریر اپنے ایک نوجوان، بھائی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت پیش کرتی ہے، جن کا انتقال ہفتہ، 21 ربیع الاول 1447 ہجری، بمطابق 13/09/2025 کو ہوا۔ وہ حزب التحریر محلیۃ القیروان کے نوجوانوں میں سے تھے، انہوں نے جبر و استبداد کے سخت ترین ادوار میں صفوں میں کام کیا، اور وہ اپنی دعوت پر کاربند اور اس کے اٹھانے میں فدائی تھے، نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کی دعوت دیتے تھے، اپنے رب عز وجل کے وعدے اور رسول کریم ﷺ کی بشارت پر یقین رکھتے تھے، یہاں تک کہ ان کی وفات ہوگئی، ہم انہیں ایسا ہی سمجھتے ہیں اور اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی بیان نہیں کرتے۔

ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ انہیں صالحین میں قبول فرمائے، اور علیین میں ان کا درجہ بلند فرمائے، اور ان کے اہل و عیال، متعلقین اور دوستوں کو صبر، ثابت قدمی اور اجر کی توفیق عطا فرمائے۔

﴿إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حزب التحریر کا میڈیا آفس

ولایۃ تونس میں

Official Statement

تونس - المكتب الإعلامي

ولاية تونس

تونس - المكتب الإعلامي

Media Contact

تونس - المكتب الإعلامي

Phone: 71345949

Fax: 71345950

Email:

تونس - المكتب الإعلامي

Tel: 71345949 |

Fax: 71345950

http://www.ht-tunisia.info/ar/

Reference: PR-01994b0d-c650-7805-b84c-0b2b0ccd07b2