تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
جواب سؤال: مسئلہ قبرص کے حل کے لیے امریکی نقطہ نظر

جواب سؤال: مسئلہ قبرص کے حل کے لیے امریکی نقطہ نظر

(ترک صدارتی دفتر نے پیر کو اعلان کیا کہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر طوفان ارهورمان اگلے جمعرات 2025/11/13 کو انقرہ کا دورہ کریں گے... ترک صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے کہا کہ ارهورمان کا انقرہ کا دورہ صدر اردگان کی دعوت پر ہو رہا ہے، اور دوران نے مزید کہا کہ یہ دورہ ارهورمان کا پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا... 19 اکتوبر کو ترک قبرص میں سپریم الیکشن بورڈ نے ترک ریپبلکن پارٹی کے رہنما طوفان ارهورمان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کیا۔

سوڈانی فوج کی جنگ بندی کی قبولیت، ملک کو تقسیم کرنے اور لیبیا کے ماڈل کو نقل کرنے کا دروازہ!

سوڈانی فوج کی جنگ بندی کی قبولیت، ملک کو تقسیم کرنے اور لیبیا کے ماڈل کو نقل کرنے کا دروازہ!

سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان واشنگٹن میں جاری مذاکرات کے تناظر میں، یہ حقیقی خدشات ابھر رہے ہیں کہ یہ مجوزہ جنگ بندی محض عارضی جنگ بندی نہیں ہے، بلکہ لیبیا کے دہرائے جانے والے ماڈل کے مطابق سوڈان کو سیاسی اور جغرافیائی طور پر دوبارہ انجینئر کرنے کا ایک داخلی راستہ ہے: دو متنازعہ حکومتیں، ایک دارفر میں اور دوسری خرطوم میں، جو قانونی حیثیت اور اقتدار کو بانٹتی ہیں، اور بیرون ملک سے چلائی جاتی ہیں۔

10 / 10603