جریدة الرایہ: سوڈان کا سوال کا جواب الفاشر پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے کنٹرول کے بعد
(امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے امور کے سینئر مشیر مسعد بولس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز نے تین ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، یہ متحدہ عرب امارات، امریکہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل کواڈ گروپ کے منصوبے پر مبنی ہے، جس کا اعلان بارہ ستمبر کو کیا گیا تھا۔.. اسکائی نیوز عربیہ، 2025/11/3)، اور سوڈانی فریقین کی جانب سے امریکی منصوبے کی یہ منظوری، نظام اور ریپڈ سپورٹ فورسز، سوڈان میں الفاشر شہر پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے کنٹرول کے بعد آئی ہے۔