ہاں، آپ غزہ میں ہیں اور غزہ تباہ ہو رہا ہے!
خبر:
خبر:
خبر:
سلسلہ حلقات - خلافت کیسے ختم ہوئی - قسط 9
ولایۃ تونس: پریس کانفرنس "حزب التحریر اقتدار اور اپوزیشن کو کلمہ سواء کی دعوت دیتا ہے"
پچھلے ایک عشرے کے دوران، امریکہ نے خود کو دنیا کے کچھ بدترین اور پرتشدد تنازعات کے منصوبہ ساز کے طور پر ظاہر کیا ہے۔ روس اور یوکرین سے لے کر ہندوستان اور پاکستان تک، چین اور تائیوان تک، شام، عراق، افغانستان، یمن، کینیا، مالی اور کیمرون تک، یہ تو صرف چند مثالیں ہیں! تاہم، ان میں سے کسی نے بھی امریکہ کو اس کی غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہونے والی نسل کشی میں حمایت اور کھلی مداخلت سے زیادہ بے نقاب نہیں کیا۔
تلفزيون الواقية: عقیدہ اسلام ایک سیاسی عقیدہ ہے!
سرزمین مبارک: مسجد کا بیان "ایک ناقابل تسخیر امّت جس سے اللہ نے نصرت و تمکین کا وعدہ کیا ہے!"
ایسے زمانے میں جب توازن بگڑ جاتے ہیں، اور باطل کی آواز بلند ہو جاتی ہے، تو کچھ لوگوں کو یہ خیال ہو سکتا ہے کہ باطل حق بن گیا ہے، ظلم نے انصاف کا لباس پہن لیا ہے، جبر ایک پالیسی بن گیا ہے، ظلم و ستم حکمت بن گیا ہے، اور آمریت ایک نظام بن گیا ہے۔ لیکن حقیقت، اگرچہ اس کی رات لمبی ہو، مٹ نہیں سکتی، اور باطل، اگرچہ اقتدار کے تخت سے مضبوط ہو جائے، فضیلت میں نہیں بدل سکتا۔